About Us

Who We Are

Principal Message

It is an immense pleasure for me to deliver few words for new students of the academic platform. It has been a cherished tradition of this college to maintain discipline and excellent standard of education. Govt. Graduate College Qadirpur Raan Multan has been emerging as an abode of excellence in the surrounding areas. The administration and the faculty of this college strongly believe in setting exemplary standards of discipline and spreading education of significant scale.

I would offer warm welcome to new students who would one day become guiding stars of this country

Dr. Sajid Ali
PRINCIPAL
Govt. Graduate College
Qadirpur Raan, Multan

History

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج قادر پور راں ملتان محکمہ نہر سے حاصل کردہ 22 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا گیا ہے جو کہ ملتان خانیوال روڈ پر واقع ہے ۔ٰیہ ایک دو منزلہ خوبصورت عمارت ہے جس میں ۔ کالج کا نقشہ 2005 میں منظور ہوا لیکن فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے تعمر کا آغاز ڈھائی سال بعد ہو سکا کالج تعمیر مکمل ہونے کے بعد تعلیمی اہمیت اور اہل علاقہ کے مطالبہ پر کالج میں باقعدہ ڈگری اور انٹر میڈیٹ کلاسز کا آغاز 2012 میں کر دیا گیا اور 13- 2912 کے سیشن کا داخلہ کیا گیا ابتدا میں ٹیچنگ سٹاف کی تعداد کم تھی لیکن آنے والے دنوں میں یہ کمی پوری ہوتی چلی گئی۔

کالج کی عمارت آتھ کلاس رومز چار لیبارٹریز ایک کمپیوٹر لیب کے علاوہ پرنسپل آفس کلریکل آفس سٹاف روم لائیبریری شعبہ امتحانات سائیکل سٹینڈد اور کنٹین پر مشتمل ہے۔

گورنمنٹ آف پنجاب کی تعلیمی پالیسی کے تحت کالج میں ڈگری پروگرام ختم کرنے کے بعد ایسوی ایٹ ڈگری دو سالہ پروگرام شروع کیا گیا کالج کا ٹائیٹل گریجوایٹ سے تبدیل ہو کر ایسوسی ایٹ ہوا تو کالج کا نام گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج قادرر پور راں ہو گیا 2022 میں کالج ہذا میں بی ایس چار سالہ پروگرام شروع کیا گیا اور 24- 2023 میں باقاعدہ بی ایس کی کلاسز میں داخلے ہوئے جس سے کالج کا ٹائیٹل ایک مرتبہ پھر تبدیل ہو کر گریجوایٹ ہوا چناچہ اب کالج کا نام گورنمنٹ گریجوایٹ کالج قادر پور راں ملتان ہو گیا

موجودہ وقت میں کالج کا ٹیچنگ سٹاف پی ایچ ڈی اور ایم فل اساتذہ پر مشتمل ہے اور تمام سٹاف اور کالج پرنسپل کالج کی ترقی کے لئےانتھک کوشش کر رہے ہیں۔

کالج کے کچھ مسائل موجود ہیں اور کالج کی انتطامیہ پوری کوشش کر رہی ہے کہ ان مسائل پر قابو پا لے انشاالہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان مسائل پر قابو پا لیا جائے گا اور کالج ترقی کا سفر جاری رکھے گا

Mission

اردو میں

In English

Vision

اردو میں

In English

Degree Programs

Our Degree Programs

Our Faculty

Our Qualified & Professional Faculty

News & Events

Our Latest Updates

Admin
Principal
Admin
Principal
Admin
Principal

Get In Touch

GOVT. GRADUATE COLLEGE
QADIRPUR RAAN, MULTAN

QADIRPUR RAAN, MULTAN

gcqadirpurrawn@gmail.com

061-4578512

Follow Us

© GOVT. GRADUATE COLLEGE QADIRPUR RAAN 2022-2025. All Rights Reserved.

Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft